اسلام علیکم

گپ شپ سیکشن میں آج کل خاموشی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔یہ تھریڈ لگانے کا مقصد یہ ہی کہ اس خاموشی کو فل اسٹاپ لگایا جائے۔لہزا آپ نے اس تھریڈ میں کھل کر پوسٹنگ کرنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

کرنا کچھ یوں ہے کہ نیچے دی گئی تصویر کے بارے میں آپ نے
ذرا پہچاننا ہی کہ یہ غصے میں کون Ù…Ø+ترمہ ہے ؟؟؟

اور ساتھ میں ان کے غصہ کی وجہ بھی بتانی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔؟؟؟؟؟